پاکستانتازہ ترین

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔

فیصل صالح حیات کی ن لیگ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان آج ہو گا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج شاہ جیو نہ جائیں گے جہاں مخدوم فیصل صالح حیات نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

مخدوم فیصل صالح حیات نے نمائندہ جنگ سے گفتگو میں کہا کہ علاقے کی شخصیات اور ووٹرز نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی رائے دی جس کے بعد میں نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker