بلوچستان

کوئٹہ ۔الیکشن ٹربیونل نے پی بی 37 مستونگ پر دائر انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کردی

کوئٹہ ۔الیکشن ٹربیونل نے پی بی 37 مستونگ پر دائر انتخابی عذرداری کی درخواست خارج کردی

کوئٹہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار نور احمد بنگلزئی نے سابق وزیراعلی و رکن اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا

کوئٹہ، ٹربیونل کے رو بروح گذشتہ سماعت پر نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرایا تھا

کوئٹہ ٹریبونل جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی

کوئٹہ نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی جانب سے کیس کی پیروی سینیر قانون دان ریاض احمد ایڈوکیٹ نے کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker