بلوچستان

اوستہ محمد: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اوستہ محمد: صدر پولیس تھانہ اوستہ محمد کی حدود میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے دو افراد کو قتل کر دیا گیا*
اوستہ محمد ۔جعفرآباد پل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غلام علی کھوکھر اور صدام حسین کھوکھر کو قتل کردیا
اوستہ محمد: ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیول ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker