بلوچستان

چمن : چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا

چمن مردہ کاریز کا رہائشی چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی جمعہ خان ولد سعید گل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا لاش کو سول ہسپتال لایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی گئی اور قاتل بھائی واردات کے بعد گھر سے فرار ہے لیویز مذید کاروائی کررہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker