بلوچستان

سوراب میں ٹریفک حادثہ ، دو افراد جاں بحق ، تین افراد زخمی

تنک سوراب ایریا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد کی جان چلی گئی اور تین افراد زخمی ہوئے۔یہ حادثہ تنک کے مقام پر پیش آیا، جہاں دو موٹرسائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے یہ حادثہ ہوا۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیا پولیس کے مطابق جان بحق ہونے والوں کا تعلق ضلع سوراب سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker