بلوچستان

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ کار سرکار میں مداخلت، اشتعال انگیزی، لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
مقدمہ ایس ایچ او ایئر پورٹ روڈ عبدالحئی گرانی کی مدعیت میں خیزی چوک اور اس سے ملحقہ علاقوں کو بند کرنے پر درج کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker