بلوچستان

دکی : ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کاحملہ،ایک اہلکارشہید، دوسرا زخمی

شہر سے تقریبا 10 کلومیڑ کے فاصلے پر غربی جانب واقع سردار میر عثمان ترین کول مائنز کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملے کرکے ایک ایف سی اہکار کوجاں بحق جبکہ ایک کو زخمی کردیا لیویز ذرائع کے مطابق حملے کے وقت بھاری ہتھیاروں سے چوکی پر حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں سپاہی ابوسفیان موقع پر جاں بحقجبکہ لاس نائیک احسان اللہ زخمی ہوگیا حملے کے بعد تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے متاثرہ ایف سی چوکی دکی کول مائنز کی حفاظت کے لئے قائم ہے جس پر ایف سی کے ساتھ لیویز کے اہلکار بھی تعینات ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker