بلوچستان

بولان قومی شاہراہ پر بدترین ٹریفک جام،گاڑیاں بری طرح پھنس گئیں،خواتین بچے اور مسافر کو مشکلات کا سامنا

بولان قومی شاہراہ پر بدترین ٹریفک جام
بولان۔بولان قومی شاہراہ پر ہزاروں گاڑیاں بری طرح پھس گئے ہیں
بولان۔قومی شاہراہ کے دس کلو میٹر کے طویل فاصلے پر دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگے ہوئے ہیں
بولان۔بولان قومی شاہراہ ٹریفک جام کے باعث خواتین بچے اور مسافر کو مشکلات کا سامنا
بولان۔ شدید سردی کے باعث مسافروں کی حال بدحال
بولان۔ مسافروں کا روڑ کی فوری بحالی کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker