بلوچستانتازہ ترین

قلعہ عبداللہ : فائرنگ سے ڈاکٹر فدامحمد جاں بحق

قلعہ عبداللہ، جنگل پیرعلیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ۔
قلعہ عبداللہ، فائرنگ سے ڈاکٹر فدامحمد ولد بازمحمد قوم پیرعلیزئی فائرنگ سے موقع پر جاں بحق۔
قلعہ عبداللہ، واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔
قلعہ عبداللہ، واقعہ کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker