بلوچستانتازہ ترین

اوستہ محمد : ہوٹل پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

سدا بہار ہوٹل کے نزدیک فائرنگ سے برڑو قبائل کے دو افراد قتل۔ فائرنگ سے سہراب علی برڑو اور دلمراد برڑو موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار۔ قتل کی وجہ قبائلی دشمنی بتائی جاتی ہے۔ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو سول اسپتال اوستہ محمد منتقل کردیا مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker