بلوچستانتازہ ترین

خضدار، بھائی کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ، دو شدید زخمی

خضدارمیں بھائی نے فائرنگ کرکےایک بھائی کو قتل 2بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق باغبانہ باجوئی میں ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے تین بھائیوں کو زخمی کردیا۔ واقع کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔ دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker