ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیماءمرکز کے مطابق جمعرا ت کو بلو چستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 75 کلومیٹرتھی تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



