بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران چوکیدار کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چوکیدار کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، دوسرے واقعے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں چوکیدار کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک افراد چوکیدار سے مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین رہے تھے، مزاحمت پر چوکیدار بھی زخمی ہوگیا، لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسرے واقعے میں کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker