بلوچستانتازہ ترین

قلعہ سیف اللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید، ورثا نے احتجاجاً سڑک بند کردی

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارشہید ہوگیا۔ واقعے کے بعد لیویز اہلکار کے ورثاءنے قلعہ سیف اللہ کے قریب مرکزی کوئٹہ پنجاب شاہراہ بلاک کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker