خضدار کے مضافاتی تحصیل وڈھ کے علاقے کراڑو کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں اطلاعات کے مطابق جنہیں قریبی ریسکیو سینٹر منتقل کیا گیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



