بلوچستانتازہ ترین

تربت : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

گاڑی اور پک اپ کے درمیان تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔افسوسناک حادثہ ایم 8 شاہراہ پر جوسک کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار اور بولان گاڑی اور پک اپ میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker