انٹرنیشنلتازہ ترین

امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری اور ٹھنڈ، اموات 83 ہوگئیں

امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے، شدید برفباری کے باعث کئی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن کے پیش نظر گاڑیاں تو گاڑیاں سڑکوں پر پیدل چلنا بھی دشوار ہوگیا۔

شدید برفباری اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث کئی علاقوں میں ٹریفک حادثات بھی دیکھنے میں آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker