بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں بینک ڈکیتی کی بڑی واردات،ڈاکو بینک سے کروڑ وں روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ کے علا قے ائیرپورٹ روڈ پر ڈاکو بینک سے کروڑ وں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ائیروپورٹ روڈ چلتن ہاﺅسنگ اسکیم کے قریب واقعہ نجی بینک میں منگل کی شام پانچ مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر بینک سے کروڑوں روپے کی نقدی ٹوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پرایس ایس پی آپریشنز جواد طارق سمیت پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے اور شہر بھر کی ناکہ بندی کر دی پولیس کے مطابق بینک سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے کر ڈاکوﺅں کی تلاش شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker