انٹرنیشنلتازہ ترین

روس میں فوج کیخلاف بولنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون پاس ہو گیا

روس میں فوج کیخلاف بولنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون پاس ہوگیا، روسی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے قانون کی منظوری دے دی۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فوج کیخلاف جان بوجھ کر جھوٹی خبریں پھیلانے اور روس پر پابندیوں کا مطالبہ کرنیوالے قانون کی زد میں آئیں گے،قانون کے مطابق بیرون ملک بیٹھ کر روسی فوج کیخلاف بولنے والوں کی جائیداد بھی ضبط ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker