بلوچستانتازہ ترین

مستونگ : نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ

دستی بم حملہ

مستونگ۔ نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ افس پر دستی بم سے حملہ۔

مستونگ۔ دستی بم حملہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔

مستونگ۔ دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

مستونگ۔ زخمیوں میں غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامی ہے۔

مستونگ۔ زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

مستونگ۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی عبدالعزیز کوئٹہ منتقل۔

مستونگ۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔
پولیس زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker