بلوچستانتازہ ترین

محکمہ تعلیم بلوچستان نے 6 سے 9 فروری تک تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے 6سے 9فروری تک تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے 6سے 9فروری تک تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کردیاچھٹیوں کا اعلان عام انتخابات کے حوالے سے اسکولز میں پولنگ اسٹیشنز کے باعث کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker