بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان شدید سردی کی لہر، قلات میں منفی 4 ، کوئٹہ میں منفی 3 ریکارڈ

قلات میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، پارہ منفی 4 تک گر گیا، کوئٹہ میں بھی شدید سردی درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا گیا۔ شدید سردی کے باوجود بھی گیس مکمل غائب، بجلی کی آنکھ مچولی جاری،عوام کو مشکلات کا سامنا۔ سردی کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker