بلوچستانتازہ ترین

اطلاع برائے عوام الناس / مسافروں اور ٹرانسپورٹز حضرات

اطلاع برائے عوام الناس
نوٹس ہذا کے تحت عوام الناس اور ٹرانسپوروٹرز کےلئے مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 2024-02-13 کو سالانہ تبلیغی اجتماع سبی میں اختتام پذیر ہو گا اور دعا کے بعد شرکا ء اجتماع واپس اپنے اپنے علاقوں کو روانہ ہو ں گے اس لئے ٹریفک کے مسائل کے سد باب کےلئے عوام الناس مسافروں کو کسی تکلیف اور زحمت سےبچانے اور ٹریفک رواں رکھنے کے لئے بڑی گاڑیاں آج یعنی 2024-02-12 کو رات 12:00 بجے بختیار آبا د اور کوئٹہ سے آنے والے ٹریفک کےلئے کولپور میں آج رات 12:00بجےجبکہ چھوٹی گاڑیوں کےلئے اپنی مقامات بختیارآباد اور کولپور میں صبح 07:00 بجے سبی آنے کےلئے ٹریفک روڈ بند کر دیا جائے گا اور ٹریفک روان ہونے تک بند رہے گا لہذا عوام الناس / مسافروں اور ٹرانسپورٹز حضرات نوٹ فرمائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker