بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں چار جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ختم، مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کا سلسلہ۔ 4 جماعتی اتحاد نے بلوچستان کی شاہراہوں پر جاری پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ ہڑتال کی کال صبح 8 بجے سے دوپہر تین بجے تک دی گئی تھی۔ ہڑتال ختم ہونے کے بعد بلوچستان کی شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker