پاک ایران شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ہوگیاجس کے نتیجے میں چار افراد جھلس کر جابحق ہوگیالیویرذرائع کے مطابق نوکنڈی کے قریب 83لانڈھی کے مقام پرسوار کےروز تیزہواوں کے باعث دو پک اپ گاڈیوں کے درمیاں آپس میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد جھلس کرجابحق ہوگیا جابحق افراد کاتعلق گردی جنگل سے بتایا جارہاہے ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاکے حوالے کردیاگیا۔ علاوہ ازیں حب کے علاقے پیر کس موڑ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، ایدھی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے پیرکس روڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں شناخت 25 عقیل بخش ولد کریم بخش کے نام سے ہو ئی پولیس ذرائع کے مطابق مقتول گولی مار قتل کردیا تھا متعلقہ پولیس اس حوالے مزید کارروائی کررہی ہے ۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close - بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری20 گھنٹے ago



