بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کے دو آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان اسمبلی کے 2 آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
لاہور ‘ آزاد اراکین بلوچستان اسمبلی کی صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات
لاہور ‘ ملاقات میں ولی محمد نورزئی اور عبدالخالق اچکزئی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
لاہور ‘ ملاقات میں جعفر مندوخیل‘جمال شاہ کاکڑ اور دیگر بھی شریک تھے
لاہور ‘ بلوچستان کے عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ‘ شہباز شریف
لاہور ‘ بلوچستان اسمبلی کی بڑی پارٹی مسلم لیگ ن ہے ‘ شہباز شریف
لاہور ‘ انشاللہ بلوچستان کے عوام کو ایک مثالی حکومت دینگے ‘ شہباز شریف کی ملاقات میں گفتگو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker