بلوچستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پی بی 36 پر سردارزادہ سعید لانگو کی درخواست خارج کردی،حلقہ پی بی 36 سے بی اے پی کے میر ضیااللہ لانگو کامیاب قرار پائے

الیکشن کمیشن نے پی بی 36 پر سردارزادہ سعید لانگو کی درخواست خارج کردی
الیکشن کمیشن نے اپنے آرڈر میں 13فروری کا حکم نامہ بھی واپس لے لیا
پی بی 36 سے بی اے پی کے میر ضیااللہ لانگو کامیاب قرار پائے تھے
درخواستگزار چاہیں توسیکشن 139کے تحت الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرسکتے ہیں،الیکشن کمیشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker