بلوچستانتازہ ترین

کوہلو: نامعلوم افرادکی فائرنگ سےکالعدم بی ایل اےکے 3 مبینہ ارکان ہلاک

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور پرکالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔

لیویز کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker