بلوچستانتازہ ترین

مستونگ: سکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ

مستونگ: کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ
مستونگ: دستی بم چوکی کے قریب مسجد کے احاطے میں گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مستونگ: دھماکہ کے وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا۔ پولیس حکام
مستونگ: دھماکہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker