بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مغربی ہواوں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سسٹم منگل کی دوپہر بلوچستان میں داخل ہو گا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب ، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات پر کہیں ہلکی اور کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker