بلوچستانتازہ ترین

ہرنائی دھماکے کی رپورٹ طلب ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں، سرفراز بگٹی

ہرنائی دھماکے کی رپورٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے طلب کر لی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ہرنائی دھماکے کو قابل مذمت قرار دیا اور ہدایت دی کہ واقعہ میں زخمی تمام افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور تحقیقات کے لیے فوری رپورٹس پیش کی جائیں۔واضح رہے کہ ہرنائی میں تیل و گیس کمپنی لے جانے والی کمپنی کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا جس میں 14افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker