اوتھل : وندر سے پسنی جانے والی پاکستان کو سٹ گارڈز کی گاڑی کو اورماڑہ کے قریب حادثہ،صوبیدار جاں بحق ، تین اہلکار زخمی ہو گئے۔پاکستان کوسٹ گارڈز اور ریسکیو ذرائع کے مطابق خونی شاہراہ مکران کوسٹل ہائی پر وندر سے پسنی جانے والی پاکستان کو سٹ گارڈز کی گاڑی اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈ کا صوبیدار محمد اسحاق شہید ہوگیا جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں پاکستان کوسٹ گارڈ کی گاڑی وندر سے پسنی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی زخمیوں کو پی این ایس درمان جان اورماڑہ منتقل کردیا گیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



