بلوچستانتازہ ترین

کوہلو میں کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی، وسیع رقبہ متاثر

کوہ جاندران کے جنگلات میں ایک بار پھر سے اچانک آگ لگ گئی۔ کوہلو کے علاقے کوہ جاندران میں آگ لگنے سے سینکڑوں قیمتی و نایاب جنگلات، جڑیاں بوٹیاں جل کر خاکستر۔ آگ کئی کلو میٹر تک پھیل گئی، بڑے پیمانے پر قیمتی جنگلات کی بقا کو خطرات لاحق۔ آگ بجھانے کےلئے محکمہ جنگلات کی جانب سے تاحال اقدامات نہیں اٹھائے جاسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker