نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ تفتان شاہراہ وائرچاہ لانڈی کے قریب زامباد گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



