بلوچستانتازہ ترین

پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب کا رہائشی قتل

پنجگور کے علاقے جاوید چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے جاوید چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ساجد حسین ولد صابر علی جان بحق ہوگیا جو راجن پور کا رہائشی بتایا جاتا ہےاس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker