بلوچستانتازہ ترین

خضدار: عمر فاروق چوک پرموٹر سائیکل میں نصب بم دھماکا،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار کاروبار مرکز عمرفاروق پر زوردار دھماکہ ہلاکتوں کا خدشہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی ہوگئی۔ واضح رہے کہ عمر فاروق چوک کے ایریا میں زیادہ ترشاپنگ سینٹرسمیت دیگر اہم کاروباری مرکز ہیں، عید کے موقع پر خواتین اور بچوں کا ہجوم شاپنگ کرنے کیلئے عمر فاروق چوک کا رخ کرتا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا ہے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker