بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ:بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے شہدا کے اہلخانہ میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،شہدا فورم کے پیٹرن ان چیف،رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی کی شرکت

کوئٹہ:بلوچستان شہدا فورم کی جانب سےچیک تقسیم کرنے کی تقریب

تقریب میں شہدا فورم کےپیٹرن ان چیف،رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی کی شرکت

تقریب میں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور شہداء کے لواحقین کی شرکت

کوئٹہ:تقریب میں شہدا کی اہلخانہ میں چیک تقسیم کیے گئے

کوئٹہ:نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا تقریب سےخطاب

ہماری تنظیم شہدا کےلیےدن رات کام کررہی ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی

شہدا کی قربانیاں ہمارے سروں کے تاج ہیں، نوابزادہ جمال خان رئیسانی

شہدا کے لواحقین کےلیےمزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ:شہدا کے لواحقین مشکل حالات سے دوچار ہیں ، نوابزادہ جمال رئیسانی

شہدا کےلواحقین کی امداد کےلیےہرفورم پر آواز اٹھائیں گے،نوابزادہ جمال رئیسانی

شہداء کےلواحقین کو تعلیم اورروزگار کے مواقع فراہم کرنے کی ضروت ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

کوشش کرینگے کہ حکومت بلوچستان اوردیگر تنظیمیں بھی شہدا کےلواحقین کیلیےکام کریں، جمال رئیسانی

شہدا کےخاندانوں کیلیے قرض حسنہ سمیت دیگر اقدامات کیے جائیں،نوابزادہ میرجمال رئیسانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker