بلوچستانتازہ ترین

دکی : مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کانکن جاں بحق

دکی۔مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کانکن جانبحق
دکی۔پھنسے ہوئے کانکنوں میں سے دو کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئی
دکی۔تیسرے کانکن کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے
دکی۔تینوں کانکنوں کا تعلق افغانستان سے ہے م
دکی۔نکالے گئے دونوں لاشیں ہسپتال روانہ کردی گئی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker