انٹرنیشنلتازہ ترین

کمبوڈیا کے فوجی اڈے پر دھماکا ، 20 اہلکار ہلاک ، ہتیھاروں سے بھرا ٹرک تباہ

کمبوڈیا میں فوجی اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں 20 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں، دیگر تصاویر میں ایک تباہ شدہ گودام، ایک تباہ شدہ فوجی ٹرک کو دکھایا گیا ہے۔ کمبوڈیا کی فوج نے بتایا کہ دھماکے سے ہتھیاروں سے بھرا ہوا ٹرک تباہ ہو گیا۔

پشاور ، موٹر سائیکل پر بارودی مواد منتقل کرنے کے دوران دھماکا ،2 دہشتگرد ہلاک ، ایک زخمی

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دھماکے سے ایک دفتر کی عمارت کے ساتھ ساتھ قریبی بیرکوں کو بھی نقصان پہنچا جس سے قریبی 25 گھر متاثر ہو گئے۔

وزیر اعظم ہن مانیٹ نے کہا کہ جنوبی صوبے کمپونگ سپیو میں ہونے والے دھماکے سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker