بلوچستان کے علاقے کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے 2 مزدوروں کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں تمپ کے قریب سرنکن بالیچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 مزدوروں شاہد اور ندیم کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مارے جانے والے افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



