انٹرنیشنلتازہ ترین

برطانیہ: پناہ گزینوں کو حراست میں لینے کیلئے خصوصی آپریشن شروع کرنےکا منصوبہ

لندن: برطانوی حکومت پناہ گزینوں کو حراست میں لینے کے لیے رواں ہفتے سے خصوصی آپریشن شروع کرے گی ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق توقع سے کچھ ہفتے پہلے ہی سیاسی پناہ گزینوں کی روانڈا ملک بدری کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

حکام کے طے کردہ منصوبے کے مطابق انہیں فوری طور پر حراستی مراکز میں منتقل کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رواں سال موسم گرما میں پہلی پرواز روانڈا کے لیے روانہ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker