بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں واقع سٹی نالہ منشیات فروشوں کا مرکز بن گیا، تفصیلات کے مطابق جناح روڈ کا سٹی نالہ منشیات فروشوںکا مرکز بنا ہوا ہے جس کے باعث لاکھوں نوجوان نشے کی لعنت میں مبتلا ہو رہے ہیں، شہریوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ، وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس سے نوٹس لینے ، جلد مسئلے کا حل نکالنے اور شہر کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



