بلوچستانتازہ ترین

وزیر تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردیں

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردیں۔

وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق نان فارمل اسکول اساتذہ کی 10 ماہ کی تنخواہیں ان کے اضلاع میں بھیج دی گئی ہیں۔

صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ2 دنوں میں اساتذہ کی تنخواہوں ودیگر واجبات ادا کردیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ وزیرتعلیم نے اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker