انٹرنیشنلتازہ ترین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خام تیل کے سب سے بڑے صارف امریکا میں پیدوار بڑھنے سے بدھ کو تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کے جولائی کے لئے سودے 95 فیصد کمی کے بعد 85.38 ڈالر فی بیرل پر طے پائے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے جون کے لئے سودے 1.16 ڈالر کی کمی کے بعد 80.77 ڈالر پر طے ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker