قبائلی رہنماء سردارزادہ میر عرفان خان مینگل کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال نہایت پریشان کن ہے میر عرفان خان مینگل
صحافت سمیت کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا محفوظ نہیں
میر عرفان خان مینگل
مولانا صدیق مینگل ایک شیریں طبع اور مخلص انسان تھے، ان کی شہادت نے رنجیدہ کردیا
میر عرفان خان مینگل
دکھ کی اس گھڑی میں ان کے حلقہ احباب اور اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
میر عرفان خان مینگل



