بلوچستانتازہ ترین

گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ایس ایچ او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے، یاد رہے کہ پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان اور ڈی ایس پی عین الدین کو کوئٹہ ریفر کیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایس ایچ او روزی خان آج جان کی بازی ہار گئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker