انٹرنیشنلتازہ ترین

ٹائی ٹینک‘ کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ انتقال کر گئے

شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ اور فلم لارڈ آف دی رنگز کے King Théoden اُناسی برس کی عمر میں چل بسے۔

فلم ٹائی ٹینک میں جرات، بہادری اور بحری اصول کے مطابق مسافروں کو بچا کر خود کو سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کرنے پر کیپٹن ایڈورڈ اسمتھ کا کردار نبھانے والے مشہور اداکار برنارڈ ہل کی حال ہی میں برطانوی ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ انکا ایک ڈرامہ آج نشر ہونے والا تھا۔ ساتھی اداکاروں نے برنارڈ ہل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے بڑا نقصان قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker