بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ نواب اکبر علی خان بگٹی سٹیڈیم کا دورہ

کوئٹہ: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ نواب اکبر علی خان بگٹی سٹیڈیم کا دورہ
سابق نگران وزیر اعظم سینٹر انوارالحق کاکڑ بھی ہمراہ تھے
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے گراؤنڈ کا بھی معائنہ کیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے ہدایات دیں
کوئٹہ میں ہائی پرفامنس سینٹرز بنائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی
گوادر و بگٹی کرکٹ گراونڈز کی اپ گریڈیشن پر کال کریں گے۔چیئرمین پی سی بی
بگٹی سٹیڈیم میں سہولتوں کو کم سے کم وقت میں بہتر کیاجائے گا۔ محسن نقوی
بلوچستان اور کوئٹہ کے عوام کے لئے کرکٹ کے ٹورنامنٹس کرائے جائیں گے۔ محسن نقوی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker