بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل بروز ہفتہ صبح 11 بجے طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفہ کے بعد کل صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن محمد صادق سنجرانی خاران میں شہید سالار میڈیکل کالج کے قیام جبکہ جماعت اسلامی کے رکن، عبدالمجید بادینی اور حق دو تحریک کے مولانا ہدایت الرحمن گودار کے ساحل پر غیر قانونی ماہیگری اور ٹرالنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھانے سے متعلق گزشتہ اجلاس کی موخر شدہ قراردیں پیش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker