کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید دُورانی اور سیکرٹری ایجوکیشن صالح ناصر کا بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کا دورہ
اس موقع پر چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید دُورانی اور سیکرٹری ایجوکیشن صالح ناصر کا بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کو بلوچستان ٹیکسٹ بورڈ کے گودام کا معائنہ کروایا اور مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جبکہ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر نیاز ، ماہر مضمون فرید بزدار ، اسسٹنٹ اکاوننٹ آفیسر بہزاد بھی ان کے ہمراہ تھے


























